Future of Pakistan and Armed Forces


Zaid Hamid recently met one of the living Wali ALLAH and he gave some important predictions about the future of Pakistan and future of Armed Forces. Also he mentioned about the future of Nawaz Shareef and Zardari. He also mentioned that Pakistani nation is still careless and needs to be awaken. He also said that Pakistan goverment needs to be strong as well. For more details, read below.
Future of Pakistan - Zaid Hamid
‏آج ایک صاحب نظر درویش ولی اللہ سے ملاقات ھویء۔ اھل اللہ کی باتیں رمز میں ھوتی ھیں۔۔سمجھنے کے لیے کانوں سے زیادہ دل کھلے ھونے چاھیۓ۔ فرماتے ھیں دشمن ابھی تاک میں ھے مگر اور رسوا ھو گا۔ اس پاک فوج کو اللہ نے اور عزت دینی ھے۔ ۔ دشمن آنا چاہتا ھے مگر خوفزدہ ھے، آپس میں پھوٹ ھے۔‏خان بابا فرماتے ھیں کہ ہندوؤں کے مقابلے میں پاکستان کی حکومت کو مضبوط کرنے کی ضرورت ھے۔ اندرونی طور پر نواز اور زرداری ابھی اور ذلیل ھوں گے۔ ان کا برا وقت شروع ھے۔ 
بھارت کی جانب سے خطرہ باقی ھے۔ قوم بہت غافل ھے، حکمرانوں میں عقل نھیں مگر ان کی مدد کریں۔ انکو سکھایں۔۔

‏فرماتے ھیں، یہ پاکستان ھے، اسکے معاملات بہت اوپر سے کنٹرول ھوتے ھیں۔ راتوں رات صورتحال تبدیل ھو سکتی ھے۔ کویء زیادہ آگے تک نھیں دیکھ سکتا مگر اس پاکستانی فوج کے نصیب میں اللہ نے عزت لکھ دی ھے۔ اس کے سینگ سونے کے بنا دیے ھیں۔ دنیا میں کسی فوج کا یہ مقام نھیں ھے۔۔۔

الحمدللہ۔۔۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *